top of page

پنڈ دادنخان (صفر علی خان) راجہ سلطان حیات آف چکشادی نے اپنا ہی شجرہ نصب چیلنج کر دیا کسی کے شجرہ نصب میں بے جا دھکا شاہی یا تبدیلی اخلاقیات کے خلاف ہے.میڈیا سے گفتگو


پنڈ دادنخان (صفر علی خان)راجہ سلطان حیات آف چکشادی نے اپنا ہی شجرہ نصب چیلنج کر دیا کسی کے شجرہ نصب میں بے جا دھکا شاہی یا تبدیلی اخلاقیات کے خلاف ہے تفصیلات کے مطابق رئیس اعظم آف چکشادی سابق پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ونائب تحصیل دار مرحوم راجہ اشفاق احمد اور سابق تحصیل ناظم پنڈ دادنخان راجہ افتخار احمد شہزاد کے بھائی راجہ سلطان حیات کا کہنا ہے کہ کچھ غیر متعلقہ افراد کاہمارے شجرہ نصب میں شمار قابل افسوس ہے ایسے کرداروں کی حوصلہ شکنی اور نشاندھی عنقریب کروں گا انہوں نے کہا کہ کسی بھی خاندان کا شجرہ نصب بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے اس میں ہیر پھیر ،دھکا شاہی یا بے جا شرکت انتہائی گھٹیا پن کا ثبوت ہے راجہ سلطان حیات نے کہا کہ جس کو میرے بیان پر شکوک وشبہات ہوں وہ مجھے چیلنج کرے انشاء اللہ میں ثابت کرنے کے لیے ہما وقت تیار ہوں سلطان حیات راجہ نے مزید کہا کہ علاقہ جالپ ضلع جہلم کی پہچان ہے جالپ برادری کے شجرہ نصب میں جعلی انٹریاں قابل مذمت ہے اس کی آواز ہرفورم پر اٹھائیں گے

0 comments

תגובות

דירוג של 0 מתוך 5 כוכבים
אין עדיין דירוגים

הוספת דירוג
bottom of page