top of page

پنڈدادن خان/ نوسربازوں کی کاروائی سنی رینٹ اے کار سے دو کاریں لے کر رفوچکر۔ پولیس کارروائی سے گریزاں

پنڈدادن خان نیر اعوان

پنڈدادن خان/ نوسربازوں کی کاروائی سنی رینٹ اے کار سے دو کاریں لے کر رفوچکر پولیس کارروائی سے گریزاں

پنڈدادن خان/ مثاثرین کا اعلی آحکام سے فوری کا مطالبہ جان ومال کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ھے

سنی رینٹ اے کار سے نوسربازوں کا گروہ دو کاریں لے کر رفوچکر چکر ھو گیا مثاترین درد بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور پولیس کارروائی سے گریزاں سنی رینٹ اے کار کے مالک راجہ قاسم سے شماری منڈی بہاؤالدین کا ریاشی پنڈدادن خان کے اظہر نامی شخص کے ساتھ مل۔کر کاریں ماہانہ رینٹ پر لے کر گئے اور مبینہ طور پر غاہب ھو گئے راجہ قاسم نے ڈی پی او جہلم سمیت پولیس کو کاروائی کیلئے درخواستیں دیں مگر ابھی تک کاروائی نہیں ھو سکی ملزمان مبینہ طور پر گاڑیوں کے بدل خطیر تاوان کا مطالبہ کر رھے ہیں راجہ قاسم نے اعلی احکام سے اپیل کرتے ھوئے کہا۔کہ میں غریب آدمی ھوں زندگی بھر کی جمع پونجی سے محروم ہو گیا ھوں ہماری جان ومال کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ھے سماجی حلقوں نے اعلی آحکام سے فوری کاروائی کا مطالبہ کیا ھے


0 comments

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page