پنڈدادن خان نیر اعوان
احتجاجی دھرنا
پنڈدادن خان/ میونسپل کمیٹی پنڈدادن خان کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن عدم ادائیگی کے خلاف کل احتجاجی دھرنا دیا جائے گا
پنڈدادن خان/ احتجاجی دھرنا کل دس بجے شالیمار نوازش شہید چوک میں دیا جائےگا ریٹائرڈ ملازمین کی بڑی تعداد شریک ھو گی
پنڈدادن خان میونسپل کمیٹی کے ریٹائرڈ ملازمین کی طرف سے احتجاج کا اعلان ملازمین پانچ ماہ سے پینشن کی عدم ادائیگی کے خلاف نوازش شہید چوک میں کل صبح دس بجے احتجاجی دھرنا دیں گے صابر راہی مدد علی حاجی اسلم باوا ناصر حسین ارشد محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریٹائرڈ ملازمین نے ساری زندگی ادارے کی خدمت کی ھے مگر پانچ پانچ ماہ سے پینشن ادا نہیں کی جارہی جس سے ملازمین شاید مشکلات کا شکار ہیں اگر پینشن کی ادائیگی بروقت یقینی نہ بنائی گئی تو ماہ رمضان میں احتجاجی کیمپ لگایا جائے گا
Commentaires