top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

پنڈدادن خان/ مسلح ڈکیتی کی واردات۔ ڈاکو پانچ لاکھ لوٹ کر فرار

پنڈدادن خان/ مسلح ڈکیتی کی واردات ڈاکو پانچ لاکھ لوٹ کر فرار

پنڈدادن خان/ تھانہ للہ ٹاؤن کے ایریا دربار باوا صفدر بخاری کاکیاں والی سرکار ڈھڈی تھل کے قریب دن دیہاڑے مسلح ڈکیتی کی واردات مسلح ڈاکو کندوال کے ریاشی محبوب شاہ سے 5 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ھوگے تھانہ للہ پولیس جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہو گئی ھے تھانہ للہ ٹاؤن کے علاقہ میں مسلح ڈکیتی کی یہ دوسری واردات ھے جبکہ تھانہ پنڈدادن خان کے ایریا میں مسلح ڈکیتوں کی تین بڑی وارداتیں ھو چکی ہیں ملزمان تاحال گرفتار نہیں ھو سکے سماجی حلقوں نے اعلی آحکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ھے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page