ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم منیر احمد کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 01کلو100گرام چرس برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف تھانہ للہ میں انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(نثار احمد مغل)شنگھائی کانفرنس تعاون تنظیم اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے اوراحتجاج کے...
bottom of page
Comments