top of page

پنڈدادنخان:گورنمنٹ ہائی سکول ہرن پور کا استاد محمد افضل نون جلاد بن گیا بچوں کو مار مار کر بے ہوش کرنے لگ پڑا، ایسے جلاد استاد کو فل ا لفور نوکری سے برخاست کیا جائے ،عوامی حلقے۔۔۔۔ ویڈیو نیوز



پنڈدادنخان(رپوررٹ راجہ ندیم جنجوعہ )گورنمنٹ ہائی سکول ہرن پور کا استاد محمد افضل نون جلاد بن گیا بچوں کو مار مار کر بے ہوش کرنے لگ پڑا جلاد استاد کے ڈر سے بچے سکول جانے سے ڈرنے لگے وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ ڈی سی جہلم اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان ای ڈیو جیلم اس واقعہ کا نوٹس لیں اور ایسے جلاد استاد کو فل ا لفور نوکری سے برخاست کیا جائے تاکہ بچوں کا مستقبل تاریک ہونے سے بچ جائے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page