top of page
Writer's pictureJhelum News

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ جیتی پور بیلہ سے دو دستی بم برآمد، بم ڈسپوزل ٹیم نے بم ناکارہ بنا دیئے



کھیوڑہ (مدثر ملک)پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ سے دو دستی بم برآمد، بم ڈسپوزل ٹیم نے بم ناکارہ بنا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں جیتی پور بیلہ سے دو عدد دستی بم برآمد ہوئے، بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرکے دستی بموں کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ تھانہ پنڈدادنخان کے ایس ایچ او نے ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر مزید تفتیش شروع کردی۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا تھا کہ دونوں ہینڈ گرنیڈ قابل استعمال تھے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page