top of page

پنڈدادنخان!چند دن قبل ہونے والی ڈکیتی میں زخمی ہونے والاماں باپ کا اکلوتا بیٹا فیضان انتقال کر گیا


للہ ٹاؤن (تصور حسین ولیال Jhelumnews.uk) تھانہ للہ ٹاؤن کی حدود میں خوشاب روڈ جیٹھل کے مقام پر چند دن قبل ہونے والی ڈکیتی میں زخمی ہونے والا فیضان طارق ستی راولپنڈی آئی سی یو میں آج وفات پاگیا .تفصیلات کے مطابق چند دن قبل تھانہ للہ ٹاؤن کی حدود میں خوشاب روڈ پر ہونے والی ڈکیتی میں مزامت کرنے والا ڈرائیور فیضان طارق ستی ولد محمد طارق ستی جس کو گلے میں فائیر لگا تھا آئی سی یو میں راولپنڈی داخل تھا جو آج زخموں کی تاب نہ لا سکا اور وفات پا گیا تاحال کوئی بھی ڈکیت گرفتار نہ ہوسکا فیضان طارق ستی ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تھا


0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page