top of page

پنڈدادنخان :چائینز کی حفاظت کے لئے ایس پی یو کی اضافی نفری بھی گارڈپر تعینات کر دی گئی



جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا ڈنڈوت سیمنٹ فیکٹری پنڈدادنخان پر چائینز گارد کا دورہ،تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی پنڈدادنخان محمد عامر شاہین گوندل اور ایس ایچ او پنڈدادنخان محمد آصف بھی ڈی پی او جہلم کے ہمراہ تھے،چائینز کی حفاظت کے لئے ایس پی یو کی اضافی نفری بھی گارد پر تعینات کر دی گئی ہےچائینز ہمارے مہمان ہیں جنکی حفاظت کے لئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں، ڈی پی او جہلم کی ہدایت، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ چائینز کی سیکورٹی میں لاپرواہی و کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی

0 comments

Hozzászólások

0 csillagot kapott az 5-ből.
Még nincsenek értékelések

Értékelés hozzáadása
bottom of page