top of page
Writer's pictureJhelum News

پنڈدادنخان پولیس کی اہم کاروائی اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، واسلحہ برآمد

جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)پنڈدادنخان پولیس کی اہم کاروائی اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، وقوعہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد،تفصیلات کے مطابق پنڈدادن خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عقیل کو گرفتار کر لیا،ملزم سے پسٹل 30بور معہ روند برآمد،ملزم نے مجھے مارنے کی غرض سے فائر کیا جس سے میں زخمی ہو گیا، مدعی مقدمہ ،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چلان عدالت کیا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصرمحمود باجوہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے

0 comments

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page