top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

پنڈدادنخان:واپڈا سب ڈویژن للہ ٹاؤن کے دفتر میں چوری چور 3 عدد کمپیوٹر جس میں مکمل ریکارڈ تھا لے اڑے

للہ ٹاؤن (تصور حسین ولیال Jhelumnews.uk)

واپڈا سب ڈویژن للہ ٹاؤن کے دفتر میں چوری

ذرائع کے مطابق واپڈا سب ڈویژن للہ ٹاؤن میں 2 دن قبل چوری چور تالے توڑ کر واپڈا سب ڈویژن کے 3 عدد کمپیوٹر جس میں مکمل ریکارڈ تھا لے اڑے اس سے پہلے بھی واپڈا سب ڈویژن للہ ٹاؤن میں دو دفعہ چوری ہوچکی ہے واپڈا سب ڈویژن انچارج کے مطابق ایف آئی آر درج کرادی ہے واپڈا سب ڈویژن آفس میں کوئی چوکیدار نہیں جس وجہ سے آئے دن چوری کی وارداتیں ہوتی رہتی ہیں


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page