top of page

پنڈدادنخان:نوجوان صحافی عدنان کھوکھر کے والد صابر کھوکھر طویل علالت کے بعد وفات پاگئے

پنڈدادنخان(سلیمان شہباز،عدنان یونس Jhelumnews.uk)کھیوڑہ کے سینئر صحافی سابق صدر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان ملک آصف کھوکھر کے بھائی اورنوجوان صحافی عدنان کھوکھر کے والد صابر کھوکھر طویل علالت کے بعد وفات پاگئے انکی نماز جنازہ آبائی شہر کھیوڑہ میں ادا کی گئی جس میں سیاسی سماجی شخصیات ،صحا فی برداری اور زندگی کے ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور غمگین خاندان کے لیے صبرو جمیل کی دعا کی اور سینئر صحافی آصف کھوکھر اور نوجوان صحافی عدنان کھوکھر سے تعزیت کا اظہار کیا


0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page