پنڈدادنخان: ایس ایچ او للِہ عبدالرحمٰن اور ٹیم نے اہم کارروائیاں کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم سمیت لڑائی جھگڑے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار کر لئے۔
پولیس نے ملزم قیصر کو گرفتار کر کے 3 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لئے جبکہ لڑائی جھگڑے اور اسلحہ کے زور پر دھمکیاں دینے والے ملزمان سرفراز، حیات اور آصف کو گرفتار کر لیا گیا۔
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے ایس ایچ او للِہ اور ٹیموں کو شاباش دی۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) ضلع جہلم میں ضلعی صدر ایک طرف جبکہ ضلعی یوتھ کے صدر کا رخ دوسری طرف نہ کوئی میٹنگز نہ کوئی رابطے پاکستان تحریک...
جہلم(رانا محمد عاصم سے)ڈاکٹر محمد صدیق نے پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا، پرو -وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود کو...
bottom of page
Comments