پنڈدادنخان(سلیمان شہباز،عدنان یونس)مقامی روزنامہ کے ایڈیٹر انچیف سابق صدر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان ملک آصف کھوکھر کے بھائی اورنوجوان صحافی عدنان کھوکھر کے والد صابر کھوکھر طویل علالت کے بعد وفات پاگئے انکی نماز جنازہ آبائی شہر کھیوڑہ میں ادا کی گئی جس میں سیاسی سماجی شخصیات ،صحا فی برداری اور زندگی کے ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی صابر کھوکھر کی وفات پر ملک کے نامور صحافی سینئر تجزیہ کار چوہدری خادم علی مانڈلہ،قومی اخبار کے انچارج نمائندگان نعمان عباسی، سینئر صحافی ممبر نیشنل پریس کلب صہیب بھٹی،سینئر صحافی ممبر نیشنل پریس کلب سلیمان شہباز،سابق صدر ڈویژنل یو نین آف جر نلسٹس راولپنڈی ڈویژن سینئر صحافی یوسف ناز،ڈویژنل یونین کے سابق صد ر و جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب سینئر صحافی یو نس شہباز،تحصیل پریس کلب (ر)پنڈدادنخان کے صدر اختر ارائیں، سید اسد بخاری چیئرمین ایکشن کمیٹی، نائب صدر نور محمد لِلہ،ملک فاروق اعظم،، سینئر صحافی ملک ظہیر اعوان، سینئر صحافی عبداللہ عاصم، شکیل شیراز ایڈوکیٹ سینئر نائب صدر پنڈدادنخان ایسوسی ایشن بار، سینئر صحافی ملک شجاع لنگاہ،رضوان یوسف،ذیشان یوسف،عدنان یونس، صفر علی خان،چوہدری اعجاز محمود، اطہرعمران، راجہ ندیم جنجوعہ، عمر شہزاد،ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ جہلم او ر ضلع بھر کے صحافیوں،وکلا اور سیاسی سماجی شخصیات نے سینئر صحافی آصف کھوکھر اور ملک عدنان کھوکھر سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور غمگین خاندان کے لیے صبرو جمیل کی دعا کی
top of page
bottom of page
Comments