top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

پنڈدادنخان:معروف صحافی چوہدری محمد رفیق پر لگائے گئے الزامات جھوٹی کہانی ثابت ھو گئے

پنڈدادنخان( تحصیل رپورٹر Jhelumnews.uk) معروف صحافی چوہدری محمد رفیق پر لگائے گئے الزامات جھوٹی کہانی ثابت ہوئے۔تفصیلات کے مطابق علی نامی بندے کی طرف سے چوہدری رفیق پریس رپورٹر کے خلاف22B,22A میں درخواست دی۔درخواست میں چوہدری رفیق کے خلاف مختلف جھوٹے الزامات لگائے گئے تھے.جس کی پیروی قانون دان سدرہ ارشد چوہدری ٹلوانہ ایڈووکیٹ نے کی.فریق وکلاء کی بحث کے بعدبعد ازاں سدرہ ارشد چوہدری ٹلوانہ ایڈووکیٹ کی طرف سے مضبوط دلائل دینے پر ایڈیشنل اینڈ سیشن جج پنڈدادنخان شفقت شہباز راجہ نے درخواست خارج کر دی.جبکہ دسویں جماعت کی طالبہ کی طرف سے کرائی گئی ایف آئی آر دفہ 509 ہراساں تنگ و پریشان برخلاف ملزمان علی سلفی۔اورمحمد طلحہ سیالوی کی پیروی کے دوران ایک ملزم علی سلفی کی ضمانت خارج کر دی گئی جبکہ دوسرے ملزم کی ضمانت کنفرم کر دی گئی


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page