top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

پنڈدادنخان!مدثر، لیاقت، ابرار اور سخاوت ، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث4 ملزمان گرفتار

جہلم(ظہیر عباس Jgelumnews.uk) ایس ایچ او للہ فرخ صغیر بھٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزمان گرفتار ،تفصلات کے مطابق ملزمان کی شناخت مدثر، لیاقت، ابرار اور سخاوت کے ناموں سے ہوئی ملزمان نے معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے زمرد اور وقار نامی شہریوں کو زخمی کر دیا تھا واقعہ کا مقدمہ تھانہ للہ میں درج کیا گیا تھااورللہ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا،سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروے کار لائے جا رہے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page