top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

پنڈدادنخان ۔ماٹن روڈ پر واقع آبادی 28 جون سے پانی سے محروم ۔ لوگوں کا برا حال

للہ ٹاؤن (تصور حسین ولیال Jhelumnews.uk)

واٹر سپلائی انتظامیہ للہ ٹاؤن نے پینے کا پانی بھی امیر غریب دیکھ کر دینا شروع کر دیا۔۔۔

تفصیلات کے مطابق ماٹن روڈ پر واقع آبادی کو 27 جون کو پینے کا آخری پانی دینے کے بعد نہ عید الضحی پر پینے کا پانی دیا گیا اور آج 13 دن مکمل ہوگئے پینے کا پانی نہیں دیا جارہا اہل محلہ کا کہنا تھا کہ واٹر سپلائی میں 6 انچارج موجود ہیں جس کو بھی کال کی یا مل کر پانی کا بتایا سب نے صبح 8 بجے کا کہا لیکن وہ صبح کب آئے گی یہ تاحال کسی نے نہیں بتایا ۔نمائندہ جہلم نیوز نے خود جمعرات دن کو واٹر سپلائی انتظامیہ کو کال کی انہوں نے صبح 8 بجے تک پانی چلانے کا وعدہ کیا لیکن جمعہ حتی کہ آج ہفتہ بھی گزر چکا پینے کا پانی اس محلہ کو نہیں دیا جارہا اہل محلہ کی اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان اور ڈپٹی کمشنر جہلم سے گزارش ہے ہمیں پینے کا پانی دیا جائے ہم بل بھی دیتے ہیں واٹر سپلائی انتظامیہ جان بوجھ کر ہمیں پینے کا پانی نہیں دے

رہی

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی  25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے اور روٹی 14 روپے کا ریٹ مقرر تھا 

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی  25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے...

جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ ، حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے ٹھس، گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید اضافہ کر دیا گیا

جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جبکہ حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید...

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page