top of page

پنڈدادنخان:لِلہ پولیس کی اہم کارروائی، ماں کے ساتھ لڑائی جھگڑا، جان سے مارنے کی دھمکیاں دینےاورنافرمانی کرنے والا بدبخت بیٹاگرفتار کر لیا

پنڈدادنخان(نمائندہ جہلم نیوز)للِہ پولیس کی اہم کارروائی، ماں کے ساتھ لڑائی جھگڑا، جان سے مارنے کی دھمکیاں دینےاورنافرمانی کرنے والا ناخلف بیٹاگرفتار کر لیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم محمد بلال کو ماں کی نافرمانی کرنے،جان سے مارنے کی دھمکیاں دینےاور لڑائی جھگڑا کرنے پر مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ والدین جیسی مقدس ہستیوں کے ساتھ لڑائی جھگڑا اور نافرمانی ناقابل برداشت ہے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page