پنڈدادنخان (تحصیل رپورٹر Jhelumnews.uk) ایس ایچ او پنڈدادنخان محمد آصف اور ٹیم کی بڑی کاروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار، اسلحہ برآمداشتہاری مجرم کی شناخت زیران اقبال کے نام سے ہوئی واقعہ کا مقدمہ رواں سال تھانہ پنڈدادنخان میں درج کیا گیا تھااشتہاری مجرمان نے غلام علی نامی شہری کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھاواقعہ کے بعد اشتہاری مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھااشتہاری مجرم سے پسٹل 9 ایم ایم معہ راونڈز برآمد سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری انصاف کی فراہمی میں اہم سنگِ میل ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی 25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے...
0
جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جبکہ حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید...
0
bottom of page
Comments