پنڈدادنخان شاہد محمود بٹ + شیخ عبدلعزیز
تحصیل ہیڈکوارٹر اہسپتال پنڈدادنخان کے ڈاکٹر اور ریسکیو 1122 کی نااہلی گزشتہ رات سول اہسپتال پنڈدادنخان میں گردوں کے مرض میں مبتلا مریضہ تڑپتی رہی لیکن ڈاکٹر نے رسیکیو کو کال نہ کی ریسکیو 1122 ہیلپ لائن پر جب مریض کے لواحقین نے رابط کیا تو انکا کہنا تھا ڈاکٹر کال کریں۔۔مریضہ رات سے صبح تک تکلیف میں تڑپتی رہی اور صبح پرائیویٹ کار پر جہلم روانہ ہوئے ۔
ڈاکٹر اور رسیکیو 1122 کی نااہلی سے مریضہ زندگی اور موت کی کشمکش میں تڑپتی رہی ڈپٹی کمشنر جہلم اور رسیکیو انچارج فلفور واقعے کی انکوائری کرکے زمہ داران کے خلاف کاروائی کری
Comentarios