top of page
Writer's pictureJhelum News

پنڈدادنخان::حلقہ پی پی 27 سے مسلم لیگ نون کے پانچ امیدوار ایسے ہیں جو الیکشن لڑنے کے خواہشمند

پنڈدادنخان::حلقہ پی پی 27 سے مسلم لیگ نون کے پانچ امیدوار ایسے ہیں جو الیکشن لڑنے کے خواہشمند ہیں اور ٹکٹ کے لیے پارٹی کی ھائی قیادت سے ٹچ رہتے ہوئے تگ و دو کر رہے ہیں تمام کی کوشش یہ ہے کہ ٹکٹ حاصل کرنے میں وہ کامیاب ہو جائیں ان میں

چوہدری تیمور جٹ

راجہ جواد جالپ

ناصر جاوید وڑائچ

کرنل( ر) زاہد شیرازی

چوہدری ناصر للہ شامل ھیں

ٹکٹ نہ ملنے کی صورت

حلقہ پی پی 27 کےچار امیدوار ایسے کامن ھیں جو بر ملا ہر صورت میں مسلم لیگ کے ساتھ رہنے کا اظہار کرتے ہیں جن کا کہنا ہے کہ ٹکٹ نہ ملنے کی صورت میں وہ بدستور مسلم لیگ نون میں ہی رہتے ہوئے مسلم لیگ نون کے امیدوار کی نہ صرف حمایت کریں گے بلکہ مسلم لیگ کی جیت کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لاتے ہوئے حلقہ بی پی 27 سے ہر صورت میں نون لیگ کی ھی کامیابی دیکھنا چاہتے ہیں

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page