top of page

پنڈدادنخان: بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف مضافاتی علاقوں گاؤں گوٹھوں کی عوام بھی سڑکوں پر آ گئی


پنڈدادنخان: بجلی کے بلوں میں ناروا اضافے کے باعث شہری اور دیہی علاقوں سے احتجاجات کے بعد احتجاجوں کا سلسلہ چھوٹے چھوٹے مضافاتی علاقوں اور گاؤں گوٹھوں تک بھی پہنچ گیا سگھر پور کے رہائشیوں نے بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف پنجاب ہائی وے کی سڑک پنڈی سید پور کے مقام سے ٹائر اور دیگر چیزیں جلا کر بند کر دی جس کے باعث منڈی بہاولدین جہلم اور جی ٹی روڈ کی جانب جانے والی ٹریفک بلاک ہو گئی مسافر اور مال بردار گاڑیوں کی لائنیں لگ گئیں احتجاجی مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ بجلی کے بلوں میں ناروا اضافے کو واپس لیا جائے

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی 27 سالہ فیکٹری ورکر عدیل نے لاہور میں فیکٹری

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک شخص نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں جنسی درندے نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےتھانہ کالا گجراں ک

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page