top of page
Writer's pictureJhelum News

پنڈدادنخان:اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 03 ملزمان گرفتارکر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا

جہلم (رانا عاصم سے)جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ،تفصیلات کے مطابق اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 03 ملزمان گرفتارکر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا ،للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمدامتیاز،محمد وقاص اورعمرحیات کو گرفتار کر لیا، مدعی مقدمہ کا کہنا تھا کہ ملزمان نےزمین کےتنازعہ پر فائرنگ کر کے مجھے زخمی کر دیا تھا، ملزم محمدامتیاز سےپسٹل30بور معہ روند،ملزم محمد وقاص سے پسٹل30بور معہ روند اور ملزم عمر حیات سے بندوق 12بورسنگل بیرل معہ روند برآمد،ملزمان سے کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page