top of page

پنن وال محلہ نثارآباد ،عادل کریانہ سٹور پہ فائرنگ نوجوان فہد علی ولد جہان خان قتل

پنڈدادخان (نمائندہ جہلم نیوز)پنن وال محلہ نثارآباد ،عادل کریانہ سٹور پہ فائرنگ نوجوان فہد علی ولد جہان خان قتل،،،،،، نمبر 2 پنن وال سبزی منڈی ساجد ساہی سویٹس پر لاکھوں کی ڈکیتی

ککڑ پنڈی ،پنڈی بھکھ روڈ پہ ڈکیتی کی واردات کی بازگشت

ٹھل گھوڑہ روڈ پہ موٹر سائیکل سوار سے ڈکیتی

پولیس تھانہ جلالپور شریف کی حدود میں ڈاکوؤں کا سر عام انٹری لاکھوں لوٹے ،نوجوان قتل ہوا ،ایس ایچ او عبد الرحمن کی دوبارہ جلالپور شریف میں تعیناتی ،ڈاکووں کا پھر سے ظالمانہ وار ،ڈی ایس پی ،ایس پی ،ڈی پی او جہلم،آر پی او جہلم ،ڈی آ ئ جی پولیس ،آئ جی پولیس عثمان انور عوام پہ رحم کریں ایک دن اللہ تعالٰیٰ کو بھی حساب دینا ہے آ پ کی ذمہ داری عوام کا تحفظ ہے اپنی ذمہ داری کا احساس کریں ،دلاسہ نہیں حقیقی معنوں میں فرض شناسی کا مظاہرہ کریں

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page