top of page

پنددادنخان:دھریالہ جالب میں آئس نشہ بیچنے والوں کو کھلی چھٹی ،نوجوان نسل اپنی زندگی تباہ کرنے لگی

پنددادنخان (تحصیل رپورٹر Jhelumnews.uk )دھریالہ جالب میں آئس نشہ بیچنے والوں کو کھلی چھٹی ،نوجوان نسل نشہ کی لت میں پڑ کر اپنی زندگی تباہ کرنے لگی ،کئی گھرانے اجڑنے کا خطرہ،مقامی انتظامیہ سب کچھ جاننے کے باوجود خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے لگی ،ڈی پی او جہلم نوٹس لیں تفصیلات کے مطابق دھریالہ جالب میں آئس جیسے خطرناک نشہ کی فروخت سرعام اور دھڑلے سے جاری ہے جس سے مستقبل کے معمار نوجوان نسل خود کو اس نشے کی لت میں لگا کر اپنی زندگیوں کو تباہ کر رھے ھیں اور کئی گھروں کے چراغ گل ھونے کا اندیشہ ھے سب کچھ جاننے کے باوجود مقامی انتظامیہ کا ان موت کے سوداگروں کے خلاف ایکشن نہ لینا سمجھ سے بالاتر ہے ڈی پی او جہلم فوری طور پر ان منشیات فروشوں کی خلاف ایکشن لیں تاکہ مستقبل کے معمار نوجوان اس لعنت سے بچ سکیں

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی 27 سالہ فیکٹری ورکر عدیل نے لاہور میں فیکٹری

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک شخص نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں جنسی درندے نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےتھانہ کالا گجراں ک

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page