top of page

پنجاب کے تمام اضلاع کی قومی اسمبلی کی لسٹ جاری۔ ضلع جہلم ایک سیٹ سے محروم ۔ ن لیگ میں ٹوٹ پھوٹ متوقع


جہلم ( ادریس چودھری)الیکشن کمیشن کے نئی مردم شماری کے قواعد و ضوابط کے تحت جہلم سمیت پنجاب کے تمام اضلاع کی نشستوں کے اعداد و شمار جاری کردئیے گئے . ضلع جہلم میں قومی اسمبلی کی ایک سیٹ کم۔ اب پودے ضلع میں ایک قومی اسمبلی کی سیٹ پر دنگل ھو گا۔ ن لیگ ضلع جہلم ٹوٹ پھوٹ کا شدید خطرہ۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page