top of page

پنجاب حکومت نے 15 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔ دینہ سے عنزہ عباسی بھی شامل

دینہ (ادریس چودھری سے)پنجاب حکومت نے 15 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن جاری ۔سرمد حسین کو اسسٹنٹ کمشنر جھنگ تعینات کردیا گیاثمینہ بشیر کو اسسٹنٹ کمشنر چکوال تعینات کردیا گیا۔احمد شیر کو اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور صدر تعینات کردیا گیا۔بابر علی کو اسسٹنٹ کمشنر لاہور سٹی تعینات کردیا گیاکیپٹن ریٹائرڈ عبدالوہاب خان کو اسسٹنٹ کمشنر مری تعینات کردیا گیافیصل احمد کو اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ تعینات کردیا گیاسیکشن آفیسر محکمہ پرائمری ہیلتھ جنوبی پنجاب ذوالقرنین سلیم کو اسسٹنٹ کمشنر جام پور تعینات کردیا گیااسسٹنٹ کمشنر HR&COORD ملتان آفتاب احمد ڈوگر کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر روجھان تعینات کردیا گیاسیکشن آفیسر ہوم ڈیپارٹمنٹ علی حیدر گوندل کو اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد سٹی تعینات کردیا گیاسیکشن آفیسر محکمہ انڈسٹریز، کامرس سلمان قیوم شیخ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر نارووال تعینات کردیا گیااسسٹنٹ کمشنر دینہ انزہ عباسی کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر فتح جھنگ تعینات کردیا گیا۔سعدیہ ڈوگر کو اسسٹنٹ کمشنر دینہ تعینات کردیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھا کشن ماہین فاطمہ کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت۔ماہم مشتاق کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھا کشن تعینات کردیا گیا۔محمد ثاقب کو اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ تعینات کردیا گیا

0 comments

Bình luận

Đã xếp hạng 0/5 sao.
Chưa có xếp hạng

Thêm điểm xếp hạng
bottom of page