top of page

پریس کلب فار پاکستان یوکے نےصحافی دلنواز احمد کو محمود ہاشمی میموریل میڈیا ایوارڈ 2023 سے نواز دیا





جہلم (محمد زاہد خورشیدJhelumnews.uk) جہلم کے سنیئر صحافی ۔جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹر ڈجہلم دلنوازاحمد کوبر طانیہ میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔تفصیلات کے مطا بق انگلینڈ میں۔پریس کلب فار پاکستان یوکے نے دلنواز احمد کو محمود ہاشمی میمورئیل میڈیا ایوارڈ 2023 سے نوازا۔اس موقع پر جہلم کی نمائندگی کرتے ہوئے دلنوازاحمد نے کہاکہ رچڈیل میں منعقدہ اس تقریب میں پریس کلب کے عہدیداران اور پروگرام انتظامیہ کی بے لوث محبتوں کا مشکور رہوں گا۔ دلنواز احمد جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ جہلم نے کہا کہ ایوارڈ ملنےپر پریس کلب کی جانب سے ان کاشکریہ ادا کرتا ہوں اور آپ کی محبتوں کو کبھی فراموش نہیں کرسکتا۔

0 comments

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page