top of page

پروگرام اب گاؤں چمکیں گے کومزید فعال بنانا ضروری ہے،ڈی سی جہلم



دینہ(سید ذوالقرنین شاہ) شہروں کے ساتھ ساتھ دیہاتوں کو صاف ستھرا بنانے کیلئے پروگرام اب گاؤں چمکیں گے کومزید فعال بنانا ضروری ہے پروگرام کے آغاز سے اب تک کی کارکردگی تسلی بخش ہے اور عوامی سطح پر اس کو بہت سراہا گیا ہے یہ بات ڈی سی جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے اب گاوں چمکیں گے پروگرام کے ذمہ دارافسران سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ تمام یونین کونسلز میں مقامی لوگوں کے تعاون سے اس پروگرام کو مستقل بنیادوں پر چلایاجائے تاکہ مستقبل میں دیہاتوں کی صفائی،نکاسی آب میں مزیدبہتری لائی جا سکے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page