جہلم (پروفیسر خورشید ڈار)پراپرٹی ٹیکس جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر تک جمع کروائیں، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر جھلم.......... ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاد رہے کہ سال 2023-24 کا پراپرٹی ٹیکس ٪5 رعایت کے ساتھ اور آن لائن ٪10 رعایت کے ساتھ جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2023 ہے. لہذا اگر کسی ٹیکس گزار کو پراپرٹی ٹیکس کا نوٹس نہیں ملا تو وہ ایکسائز آفس ڈسٹرکٹ جھلم یا اپنی تحصیل کے سب أفسز
1۔ پنڈ دادن خان،
2۔سوھاوہ،
3۔دینہ
یا
4۔جھلم
میں رابطہ کرکے پراپرٹی ٹیکس چالان حاصل کرلے اور بروقت اپنا ٹیکس جمع کروا کر ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دین
.
اورنگ زیب عالمگیر خان
ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن أفیسر
ڈسٹرکٹ جھلم ۔9270309-0544
Comments