top of page

پاک فوج زندہ باد۔ دینہ تا نکودر ریلی آج نکالی جائے گی

پاک فوج زندہ باد۔

پاک فوج زندہ باد ۔

پاک فوج زندہ باد۔

دینہ(پروفیسر خورشید ڈار)نکودر کے نوجوانوں نے جزبہ حب الوطنی کے تحت پاک فوج کی حمایت میں ریلی نکالنے کا فیصلہ کیا ۔۔مہر محمد فیاض سابق ایم پی اے ریلی کی قیادت کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 19/5 بوقت 4 بجے نکودر تا دینہ فوج کے حق میں ریلی نکالی جا رہی ہے ریلی نکالنے کے سلسلے میں سب سے زیادہ متحرک کارکن چوہدری ساجد آف نکودر احتشام بٹ ۔۔۔ارشد بٹ ہیں ۔9 مئی کے واقعات نے نوجوانوں کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ شرپسند عناصر کے خلاف متحد ہوجائیں نکودر کے ملحقہ قصبات سے 50 ملڑی آفیسرز ہیں ۔۔۔۔جبکہ تین ہزار سے زائد لوگ فوج میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں ریلی کی قیادت ایم پی اے مہر فیاض کریں گے ریلی انتہائی پرامن ماحول میں ہوگی پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے جائیں گے جبکہ شر پسند عناصر کے خلاف متفقہ قرارداد بھی پاس کی جائے گی




۔


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page