top of page

پاکستان پوسٹ نے ڈاک تقسیم کرنے والے عملے کی فیول سیلنگ میں فوری طور پر 50 فیصد تک کمی کر دی

دینہ(رانامحمد عاصم)پاکستان پوسٹ نے ڈاک تقسیم کرنے والے عملے کی فیول سیلنگ میں فوری طور پر 50 فیصد تک کمی کرتے ہوئے ملک بھر میں یکساں شرح نافذ کر دی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 2008ء سے ملک بھر میں ڈلیوری ایجنٹس کو بڑے شہروں میں ماہانہ 60 لیٹر، چھوٹے شہروں میں 50 لٹر اور پوسٹ مینوں کو ملک بھر میں 35 لٹر پٹرول دیا جا رہا تھا۔ تاہم اب اس میں کمی کرتے ہوئے ان تمام کیڈرز کیلئے ملک بھر میں یکساں سیلنگ 30 لٹر مقرر کی گئی ہے جو محکمہ کے سرکاری اور مالکانہ حقوق پر فراہم کردہ موٹر سائیکل والے ڈلیوری سٹاف کو بصورت کیش ملے گی

0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page