top of page

ٹریفک پولیس جہلم ،ایجوکشن یونٹ کی روڈ یوزر کو روڈ سیفٹی اور ہیلمٹ بارے آگاہی




جہلم (بیورورپورٹ )ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کے احکامات کی روشنی میں اور ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی خصوصی ہدایت پر اور ڈی ایس پی ٹریفک زبیر اختر کی زیر نگرانی ایجوکشن یونٹ نے روڈ یوزر کو روڈ سیفٹی اور ہیلمٹ کے استعمال, ون وے کی خلاف ورزی,سائیڈ ویو مرر کے استعمال کو یقینی بنانے کے اور ون ویلنگ جیسے خطرناک اور جان لیوا کھیل سے دور رہنے کے بارے میں بتایا اور ان میں پمفلٹ تقسیم کیے اس کے علاوہ ایجوکیشن یونٹ نے شاندار چوک رکشہ اسٹینڈ کا دورہ کیا وہاں پر رکشہ ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین کے بارے میں آگاہی دی اس کے علاوہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور صاحب کی طرف سے جاری کردہ لائسنس کے بارے جاری کردہSOP بارے آگاہی دی

0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page