للہ ٹاؤن (تصور حسین ولیال Jhelumnews.uk)
نگران وزیراعلی محسن علی نقوی نے پنجاب میں صحت کی سہولیات دینے کی بجائے عبداللہ پور اور دولت پور کی ڈسپنسریاں ختم کردیں.پورے جہلم کی سات ڈسپنسریاں ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا .جبکہ پیرکھارا ڈسپنسری جو ہر وقت بند رہتی ہے کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا
پیرکھارا کی عوام للہ رورل ہیلتھ سنٹر اور ڈھڈی تھل ڈسپنسری سے دوائی لینے آتے ہیں
Comments