دینہ ((ملک ندیم عباسJhelumnews.uk )کالا گوجراں محکمہ واپڈہاکا ایک اور نیا کارنامہ سامنے آگیا چک جمال روڈ کالا گوجراں میں مسجد گوجراں کے پاس واپڈہ اہلکارؤں نے بجلی کے کنکریٹ پول کو توڑ کر اس میں موجود سریا نکال کر فروخت کر دیا اہل علاقہ کا کہنا ھے کہ پول بلکل صیح سلامت تھا واپڈہ اہلکاروں نے محض پیسوں کی خاطر سرکاری املاک کو نقصان پنچایا ان کے خلاف قانونی کاروائی ہونی چاہئے جبکہ محکمہ واپڈہ کے آعلیٰ افسران کسی بھی قسم کی کوئی کاروائی کرنے سے گریزاں ہیں بلکہ کچھ واپڈہ اہلکار اپنے پیٹی بھائیوں کو بچانے کے لئے خبریں رکوانے کی کوششوں میں بھی مصروف ہیں جبکہ عوامی سماجی و مذہبی علاقوں کا کہنا ہے کہ کرپشن میں ملوث واپڈا اہلکاروں کے اثاثہ جات بھی چیک کیے جائے اور کس کس کو غیر قانونی طریقے سے میٹر لگواکر دے رکھے ہیں بجلی کی ننگی تاریں ہر گلی محلہ میں لٹک رہی ہیں کون کس کی بجلی چوری کررہا ہے کسی کو نہیں پتہ
top of page
bottom of page
Comments