top of page

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی بروقت کاروائی۔اغوا شدہ شخص برآمد اغوا کار گرفتار

دینہ ( عرفان محبوب سے )نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی بروقت کاروائی۔اغوا شدہ شخص برامد اغوا کار گرفتارتفصیلات کے مطابق اج الصبح بمقام میاں جی ہوٹل جی ٹی روڈ مندرا ایک شخص با عمر 40 سال بنام محمد مشتاق ولد نوسیر علی سکنہ اوکاڑا نے موٹروے پولیس کے ڈیوٹی پر موجود افسران کو مطلع کیا کہ اس کو کچھ نامعلوم افراد نے لاہور سے رومال سونگا کر اغوا کیا تھا کہ وہ ہوش آ نے پر باولی ہوٹل موٹروے پیٹرولنگ گاڑی کو دیکھ کر بھاگنے میں کامیاب ہوا اور مزید ایک ویگنار گاڑی نمبرLEB 7027 کی نشاندہی کی جس پر موٹروے پولیس کے افسران نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ویگنار کار کو میاں جی ہوٹل مندرا سے اپنے قبضہ میں لے کر نزدیکی ایریا کو سرچ کرنا شروع کر دیا اغوا شدہ شخص کی نشاندہی پر نزدیکی ایریا سے اغوا کار الطاف احمد کو اپنی تحویل میں لے لیا بعد ازاں ملزم کو برائے قانونی کاروائی کے علاقہ تھانہ مندرا کے حوالے کر دیا گیا۔ڈی آئی جی N5 زون اشفاق احمد نے پٹرولنگ افسران کی کامیاب کاروائی پر ان کو شاباش دی

0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Kommentare

Mit 0 von 5 Sternen bewertet.
Noch keine Ratings

Rating hinzufügen
bottom of page