top of page

نواز شریف کا استقبال ۔ حمزہ شہباز اور مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس۔جہلم سے ن لیگ کے رہنماؤں کی شرکت


جہلم ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کے استقبال کی تیاریوں کے حوالے سے فلیٹیز ہوٹل میں حمزہ شہباز شریف اور محترمہ مریم نواز کی زیرصدارت اہم مشاورتی اجلاس، قائد میاں نواز شریف بھی ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔جہلم سے خصوصی طور پر صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع جہلم چودھری محمد بوٹا جاوید ، جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع جہلم و سابق ایم پی اے حلقہ پی پی 27 حاجی ناصر للہ ، انفارمیشن سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع جہلم چودھری سعید ارشد ، سابق ایم پی اے حلقہ پی پی 25 مہر محمد فیاض ، سابق ایم پی اے حلقہ پی پی 26 چودھری لال حسین ، سابق ایم این اے حلقہ این اے 67 نوابزادہ مطلوب مہدی ، صدر پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 26 چودھری راشد گهرمالا ، جنرل سیکرٹری حلقہ پی پی 25 غلام حسین کیانی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page