نعت رسول ﷺ
کلام:
ڈاکٹر فیض احمد بھٹی
آواز:
الحاج محمد منشاء قادری
جسکو بھی مَحشر میں- شفاعت مِل گئی
قسم با خدا- اُسے کائنات مل گئی
1(وہ رحمت عالمین کی، مُرسل دو جہان کا)
رضی اللہ ہو گیا- جسے ملاقات مل گئی
#قسم با خدا- اُسے کائنات مل گئی
جسکو بھی مَحشر میں- شفاعت مِل گئی
قسم با خدا- اُسے کائنات مل گئی
2(بن جاؤ پروانے، ختمِ نبوت کے)
خوش باش ہے وہ- جسے اِطاعت مل گئی
#قسم با خدا- اُسے کائنات مل گئی
جسکو بھی مَحشر میں- شفاعت مِل گئی
قسم با خدا- اُسے کائنات مل گئی
3(حُبِ نبی میں ہے، تابعداری ضروری
کافی ہے فیض کو- جو صلوات مل گئی
#قسم با خدا- اُسے کائنات مل گئی
جسکو بھی مَحشر میں- شفاعت مِل گئی
قسم با خدا- اُسے کائنات مل گئی
Comments