چوہدری محمد سلیم باگڑی
نجی فیکٹری ایل سی ائی کھیوڑہ میں ناقص سیفٹی انتظامات پرانے غیر معیاری گرائنڈر سے مبینہ طور پر کرنٹ لگنے سے مزدور کلیم اللہ جاں بحق
پاکستان کے لیبر قوانین میں ٹھیکیداری نظام کے تحت سرمایہ داروں کی فیکٹریوں میں کام کرتے والے مزدوروں کو اجرت کا تحفظ ہے اور نہ ہی جان کا مزدوروں کی میڈیا سے گفتگو
کھیوڑہ میں واقع نجی فیکٹری میں ٹھیکیداری نظام کے تحت ہزار 1200 روپے دیہاڑ پر کام کرتے ہیں ناقص سیفٹی انتظامات کے باعث مبینہ طور پر کرنٹ لگنے سے خانیوال کا غریب مزدور کلیم اللہ جان کی بازی ہار گیا جبکہ فیکٹری ٹھیکیدار کی طرف سے غریب محنت کش کی موت کو حادثہ قرار دے کر معاملہ رفع دفع کرنے کی کوشش مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی ڈیڈ باڈی کو والد کے مبینہ ویڈیو بیان پرٹی ایچ کیو ہسپتال سے بغیر پوسٹ مارٹم اور بغیر کاروائ کے خانیوال روانہ کر دیا گیا
Comments