top of page

ناقص اور بدبودار پانی کی رجسٹرڈ اور نامور کمپنیوں کے برابر قیمت پر فروخت کا دھندہ عروج پر

دینہ(ظہیر عباسJhelumnews.uk) ماؤنٹین پیور واٹرکمپنی کا خوبصورت بوتلوں کی پیکنگ میں ناقص اور بدبودار پانی کی رجسٹرڈ اور نامور کمپنیوں کے برابر قیمت پر فروخت کا دھندہ عروج پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اور دیگر متعلقہ اداروں کی خاموشی لمحہ فکریہ جہلم بھر میں دیدہ دلیری سےسپلائی جاری شہری لٹنے لگے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ تفصیلات کے مطابق جہلم شہرمیں ماؤنٹین پیور کے نام سے منرل واٹر کی آڑمیں گندے اور بدبو دار پانی کی فروخت دھڑلے سے جاری کوئی پوچھنے والا نہیں جہلم شہر کی مختلف شاہراہوں پر قائم کردہ دکانوں پر افزان صحت کے خلاف پانی کی فروخت سے شہری پریشانی میں مبتلا پورے شہر میں کمپنی کی طرف سے سپلائی کے ساتھ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہیسپتال سے ملحقہ دکانیں جعلی اور گندے پانی کی خریدوفروخت کا بہترین مسکن ہے ذرائع کا انکشاف اہلیان علاقہ کی طرف سے محکمہ ہیلتھ سمیت دیگر متعلقہ حکام سے جعلسازوں کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page