top of page
Writer's pictureJhelum News

نادرا اور پاکستان پوسٹ کاتعاون، ڈاکخانوں سے شناختی کارڈ میں تبدیلی کے ساتھ ترمیم،تجدید کی سہولت میسر

Jhelumnews.uk ڈسٹرکٹ رپورٹر

نادرا اور پاکستان پوسٹ کے تعاون سے اب شہریوں کو ڈاکخانوں سے شناختی کارڈ میں تبدیلی کے ساتھ ترمیم اور تجدید کی سہولت ملے گی۔ شہری ترمیم اور گمشدگی کے بعد دوبارہ تجدید سمیت دیگر سہولتیں حاصل کر سکیں گے۔ پوسٹ ماسٹر جنرل مصطفی کمال کا کہنا ہے نادرا دفاتر کے باہر شہریوں کے ہجوم کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا، ابتدا میں سات پوسٹ آفسز سے شہری نادرا کی سہولت حاصل کرسکیں گے۔ مصطفی کمال نے کہا کہ مستقبل قریب میں ان کا دائرہ کار بڑھاتے پوئے یہ سہولت دیگر شہروں میں بھی جلد شروع کی جائے گی۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page