جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk )جہلم ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،تفصلات کے مطابق ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ،ملزم کی شناخت قمر کے نام سے ہوئی ہے ،ملزم سے 01کلاشنکوف مہ راؤنڈ برآمد کر لیے گئے ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی،
top of page
bottom of page
Comments