top of page

ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم ارشاد گرفتار کرلیا گیا،ملزم سے 4 عدد پسٹل 30بور معہ 200 راؤنڈز برآمد

دینہ (ظہیر عباس Jhelumnews.uk)جہلم پولیس کا پیشہ ور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن،تفصلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم ارشاد گرفتار کرلیا،ملزم سے 04 عدد پسٹل 30بور معہ 200راؤنڈز برآمدکر لیے گئے،جبکہ ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم طیب عباس کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے 30بور پسٹل معہ راؤنڈز برآمد کر لیے گئے،دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page