top of page

نااجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن،3ملزمان گرفتار ناجائز اسلحہ برآمد



دینہ(ظہیر عباسJhelumnews.uk)جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،تفصیلات کے مطابق 03ملزمان گرفتار ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا ،ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم جنید کو گرفتار کر لیا ،ملزم جنید سے بندوق 12بور معہ راؤنڈز برآمد لئے گئے ،جبکہ پنڈ دادنخان نے کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان وسیم اور نیّر عباس کو گرفتار کر لیا ،ملزم وسیم سے پسٹل 30بور معہ راؤنڈز برآمد، ملزم نیر سے 30بور پسٹل معہ راؤنڈز برآمد کر لئے گئے ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی۔



0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page