top of page
Writer's pictureJhelum News

میٹرک کے سالانہ رزلٹ میں رانامعاذ قیوم نے تحصیل سوہاوہ سے1059نمبرکیساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی



گورنمنٹ کیپٹن حسنات شہید ہائی سکول کے طالب علم کا اعزاز

میٹرک کے سالانہ رزلٹ میں رانامعاذ قیوم نے تحصیل سوہاوہ سے1059نمبرکیساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی

سوہاوہ:(محمدنبیل حسنJhelumnews.uk )تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز راولپنڈی بورڈ نے میٹرک کارزلٹ کا اعلان کردیا۔جس میں گورنمنٹ کیپٹن حسنات شہید ہاٸی سکول سوہاوہ کے طالب علم نے اعزاز حاصل کرلیا۔رانا معاذ قیوم نے سالانہ میٹرک کے رزلٹ میں تحصیل بھر سےٹوٹل 1100نمبرمیں سے 1059نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن کرلی۔رانامعاذ قیوم نے اپنے والدین اساتذہ اکرام اور سکول کا نام روشن کر دیا۔سماجی حلقوں کا سکول اساتذہ اور والدین کو خراج تحسین پیش کیااور انکو مزید محنت اور کامیابیاں حاصل کرنے پردعاٸیں دی۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page