میونسپل کمیٹی کے افسران و عملہ کی عید الاضحی کے موقع پر شاندارکارکردگی قابل تعریف ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد اکمل
اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر نے عیدالاضحی کے موقع میونسپل کمیٹی کے عملہ کو شاندار کارکردگی پر،نقد انعامات اور شیلڈز سے نوازا
سرائے عالمگیر (محمد زاہد خورشید) اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد اکمل نے عیدالاضحی کے موقع میونسپل کمیٹی سرائے عالمگیر کے افسران و عملہ کو شاندار کارکردگی دکھانے پر سرٹیفکیٹس، نقد انعامات اور شیلڈز سے نوازا، اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد اکمل نے افسران و عملہ کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا، اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد اکمل نے کہا کہ تقریب عید الاضحی کے موقع ہر افسران و عملہ کی شاندار کارکردگی کے اعزاز میں رکھی گئی، تقریب میں افسران و عملہ کی خدمات قابل تحسین ہیں،
留言