top of page

میونسپل کمیٹی دینہ میں جشن آزادی کی شاندار تقریب۔ AC دینہ عنزہ کی شرکت ۔ ویڈیو+ نیوز



دینہ(پروفیسر خورشید ڈار Jhelumnews.uk) جشن آزادی کی تقریب میونسپل کمیٹی دینہ میں منعقد کی گئی جس کی مہمان خصوصی اے سی دینہ تھیں عوام کی اکثریت نے اس تقریب میں شرکت کی پولیس کے دستے نے انتہائی مہارت سے قومی پرچم کو سلامی دی حسب روایت جشن آزادی کا کیک کاٹا گیا مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان لازوال قربانیوں کے نتیجے میں معرض وجود میں آیا ہے ان کا کہنا تھا کہ یہ پرچموں میں عظیم پرچم عطاء رب کریم پرچم توحید پرچم امید پرچم ہمارا پرچم پیارا پرچم آزادی بہت بڑی نعمت ہے اس کی قدر کریں تقریب کے جملہ انتظامات میونسپل کمیٹی دینہ کے چیف آفیسر مسٹر سہیل نے کیے جو ہر حوالے سے معیاری تھے

0 comments

تعليقات

تم التقييم بـ ٠ من أصل 5 نجوم.
لا توجد تقييمات حتى الآن

إضافة تقييم
bottom of page