top of page
Writer's pictureJhelum News

مین جی ٹی روڈ دینہ کے ساتھ مزبع خانہ۔تعفن کی وجہ سے آبادی متاثر اور انتظامیہ غافل*دینہ مزبع خانہ قائد اعظم ٹاؤن کے مخالف آبادی کے پاس نہایت گندگی

دینہ(رانا عاصم سے)مین جی ٹی روڈ دینہ کے ساتھ مزبع خانہ۔تعفن کی وجہ سے آبادی متاثر اور انتظامیہ غافل*دینہ مزبع خانہ قائد اعظم ٹاؤن کے مخالف آبادی کے پاس نہایت گندگی۔انتظامیہ کی جانب سے غفلت۔تعفن کی وجہ سے بچوں کی صحت خراب۔باھر ھی گند اور غلاظت اور مردار پھینکنے کی وجہ سے آوارہ کتوں کی آماجگاہ۔جس کی وجہ سے کسی وقت بھی آوارہ کتوں کی وجہ سے بچوں کی جان جا سکتی ھے اور جسکی ذمہ داری دینہ انتظامیہ پر ھوگی۔اک سال سے صفائی کے لیے نہیں آیا کوئی۔اتنا گند کہ گزرنا محال۔کوڑا ڈالنے والے 10 ڈبے موجود مگر گند سارا ان سے باھر۔پورے دینہ کا گندہ پانی روک کر مقامی لوگ فصلوں اور سبزیوں کو لگاتے جو صحت کے لیے بھی مضر۔ڈی سی جہلم اور اے سی دینہ سے نوٹس کی درخواست۔اہلیانِ ملحقہ علاقے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page