top of page
Writer's pictureJhelum News

میزان بینک کے سامنے۔چور نائب ریڈر ڈی پی او جہلم کی موٹر سائیکل ہنڈا125ماڈل2018لے اڑے

جہلم(اشتیاق پال) تھانہ کالا گجراںن کی حدودجادہ سےنا معلوم چور دن دہاڑے طلعت محمود نائب ریڈر ڈی پی او جہلم کی موٹر ساہیکل ہنڈا125ماڈل2018نمریJMK 7468لے اڑے۔ریسکیو15پر کال اور تھانہ کالا گجراں درخواست دے دی۔تفصیلات کے مطابق جادہ چونگی میزان بینک کے سامنے میلاد جلوس کے سلسلہ میں طلعت محمود نائب ریڈر DPO جہلم ساکن چک بہرام نے اپنی موٹر سائیکل ہنڈا125ماڈل2018نمبریJMK7468 کھڑی کی دعا کے بعد دیکھا تو نامعلم چور لاکھوں روپے مالیت کی موٹر لے اڑے۔ اسی دوران ریسکیو 15پر کال اور تھانہ کالاگجراں اطلاع کر دی۔عوامی سماجی حلقوں نے DPO جہلم سے فوری ایکشن لینے اور ملزمان کی جگد اذ جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page