top of page
Writer's pictureJhelum News

میرے گھر میں مجھے اکیلا پا کر زیادتی کی، خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا



جہلم(ظہیرعباسJhelumnews.uk)جلالپور شریف پولیس کی فوری کاروائی،تفصیلات کے مطابق خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ، مدعیہ مقدمہ کا کہنا تھا کہ ملزم عبدالرحیم نے میرے گھر میں مجھے اکیلا پا کر زیادتی کی،جلالپور شریف پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،میڈیکل کروایا گیا ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،زیادتی جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page